TipMeACoffee

#adil240
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

"خاموشی بہترین عبادت ہے "
ہم وہ قوم ہیں جو اتنی مصروف ہو چکے ہیں کہ ہمارے پاس لمحہ بھر کا وقت نہیں ہے اور وہ قومیں کامیاب ہو جاتی ہیں جو انتھک محنت کرتی لیکن پاکستانی قوم محنت تو کررہی ہے مگر اپنا کیرئر بنانے کے بجائے دوسروں کے عیب ڈھونڈنے میں اور اب اس کام میں ہم اتنے ماہر ہو چکے ہیں کہ پوری دنیا میں ہمارا ثانی کوئی نہیں یعنی جب تک ہم اگلے انسان کی پیدائش سے لے کر اسکی وفات تک اسے بالکل ننگا نہ کر دیں ہمیں چین نہیں آتا اور ہماری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ ہم اگلے انسان کی خوبیاں ڈھونڈنے کی بجائے اسکے عیب نچوڑتے ہیں اسکی بھلائیوں کو نظر انداز کر کے اس کی خامیوں کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں ہم بحیثیت پاکستانی وہ قوم بن چکے ہیں جو کہ ایک فضول تر چیز کو مشہور کرنے میں دیر نہیں لگاتے اور کسی کی پرسنل زندگی کو خراب کرنا تو کوئی ہم سے سیکھے یار میں خدا کا واسطہ دیتا ہوں کہ چھوڑ دو یہ سب کچھ ، چھوڑ دو لوگوں کو انکے حال پر چھوڑ دو معاشرے میں شر ، فساد، فتنہ پھیلانا اور دوسروں کی زندگیوں سے کھیلنا  ایسا نہ ہو کہ ادھر تو لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہو اور اوپر والا وہی چال تمہارے ساتھ چل رہا ہو اور بیشک وہ سب سے عمدہ چال چلنے والا ہے لہذا ڈرو اس وقت سے جب سب کے اعمال نامے کھولے جائیں گے اور اللّٰہ ان لوگوں کی پردہ پوشی کرے گا جو دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کرتے ہیں خدا ایسے لوگوں کو ھدایت دے جو راہ راست سے بھٹک چکے ہیں  
کسی شاعر نے اپنی زندگی کا نچوڑ بیان کیا ہے :
       
 بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا

  کسی بشر کا جو راز پاؤ یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا

اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کریدیں تمہیں منائیں تمہاری ہستی کے گیت گائیں

 تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو تو چپ ہی رہنا

#poetry 

#adil240

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

❣️_*اوقات نماز*_ ❣️  

*بروز = ہفتہ😚*
*تاریخ =11 ذی القعدہ  1443* 
*تاریخ =11 جون 2022* 
*تاریخ =29 جیٹھ  2078* 
 
1️⃣نماز فجر شروع وقت 👇
 *03:21 AM*
نماز فجر کا آخری وقت 👇
 *05:01 AM* 
 🟠 طلوع آفتاب 👇
 *05:01 AM* 
نوٹ...!!!👇
 *طلوع آفتاب کے 20 منٹس بعد نماز اشراق ادا کی جا سکتی ہے۔* 
🟡🚫 زوال کا وقت 👇
  *11:18 AM*  
سے
  *12:07 PM* 
🟡🚫 اس وقت کوئی بھی نماز ادا نہ کریں۔
2️⃣ نماز ظہر کا وقت 👇 
 *12:07 PM* 
3️⃣ نماز عصر کا وقت👇
 *05:04 PM* 
4️⃣ نماز مغرب کا وقت👇
 *07:16 PM* 
5️⃣ نماز عشاء کا وقت👇
 *08:50 PM*

#Nimaz

#adil240

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry 

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Imorted Hakumat VS PTI Hakummar

#pti

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Water Pump is very coold water

#water 

#adil240

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Quran pak Ka zumma Allah Pak ni khudi apny zimy liya hai #Quran

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

BesmillAllah prha kro jab bhi koi kam shuru krny logo ko lazmi pr liya kro 

#Bismillah

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Allah bohat bara hai be shak Allah har ek Chiz pr qadeer hai 

#Allah

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Roti ki qelat Pakistan mein bht zada ho rhi hai 

#roti

#adil240

#roti

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

EX Shafqat mehmood is very good Main and Pti membranes #safqatmehmood

#pti

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

This son sine Is very beautiful A days very beautiful inshAllah

#logo

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Twitter logo is the Beatifull This Twitter Bay Elon musk 42Billion Dollar 

#elonmusk

#adil240

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

Facbook logo is very beautiful and Blue and white

#adil240

#logo

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

TipMeACoffe bet\

#adil240

#Hy

Website 

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

Youtube Bainer

#adil240

#adil

hy