TipMeACoffee

Adil9 Profile
adil9
adil9
@adil9
  • 8.061305TMAC
  • 16000VP
  • 64000BW
May 2022
Posts
adil9
@adil9 in Status·3 years ago

TcT 🚩😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏
💢مسلمانو سنبھل جاؤ ایک اور دجالی فتنہ آنے والا هے💢
____________________________
مکمل پڑھنا دوستو, پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش ہےکہ انڈیا میں بننے والی فلم
Allaah Banday
جوکہ انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہےاسے انڈیا میں روکا جائے
الله پاک قرآن میں فرماتا ہے
*اگر تم اپنے لوگوں کے سامنے مجھے رد کرو گےتو میں تمہیں اپنی نظروں میں رد کرونگا*

ہم دوستوں کی خوشی کے لئے بہت SMS کرتے ہیں آج دیکھتے ہیں الله پاک کی رضا کے لئے کتنے لوگ اسے
آگے پہنچاتے ہیں. 

 براہ مہربانی جتنی جلدی ممکن ہو اس MSG  کو پهيلاديں۔ 
جتنی جلدی ممکن ہو سکے اس MSG کو دوستوں کو SEND کریں 

اس فلم  میں ہمارے پیارے
نبی صلی الله علیہ وسلم کا کردار
ادا کرنے والے لعنتی شخص کی تصویر آنےوالی ہےجو کہ ہمارے آقا کی بہت بڑی توہین ہے. 
پوری دنیا کے مسلمانوں سے گزارش کی جاتی ہےکہ یہ Film نہ دیکھیں
یہ ایک پلان ہے جس کا مقصد ہے کہ جب کبھی بھی مسلمان نبی صلی الله علیہ وسلم کے بارےمیں سوچیں تو فوراً یہ تصویران کے دماغ میں آجائے. 
جتنی جلدی ممکن ہو اس میسج کو پھیلا دیں کم از کم آپ کے فون میں جتنے نمبر ہیں ان تک تو لازمی پہنچائیں. Please میرے کہنے سے نہیں تو

اپنے پیارے *نبی صلی الله علیہ وسلم* کی محبت میں اس پوسٹ کوپھیلا دینا میرے بھائیو اور بہنوں اور دوستو جزاکم اللہ خیرا. 
____________________________
نوٹ👉: بالی ووڈ کے مسلم نام والے آرٹسٹ اگر کوئی بات ان کے خلاف بول دے تو یہ لوگ سنیما گھروں  کو پھوڑتے ہے، انکی فلموں کے پوسٹر جلاتے ہے، فلم چلنے نہیں دیتے .....

🌟 جس طرح الله کی ذات اور صفات میں کسی کو شریک کرنا شرک ہے، اسی طرح نبی کریم صلی اللهُ عٓلٓیه وٓسٌلم کے جیسا کسی اور کو سمجھنا بھی شرک ہے ..!

⭕ اگر یہ فلم اس بات سے بے خبر کسی مسلمان نے دیکھ لی تو، اس کے شرک کے ذمہ دار ہم ہوں گے، کیونکہ یہ بات ہمیں معلوم تھی مگر ہم نے دوسروں تک نہیں پہنچائی۔

دعا گو،،
Forward to all Muslims🙏🙏😭😭

#adil9

#Muslim 

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

دل نے بھیجی تجھے متاع وفا
دیکھ تو ، وہ بھی ، جو نہ تھا ، بھیجا

#adil9

#poetry 

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥#poetry

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

  وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے 
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے 🙂🖤

#adil9

#poetry

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

‏وِتھ تاں سجنا وِتھ ہوندی اے
   بھاویں ہوے وال برابر ای....

#adil9

#poetry 

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

شخصیت، حسن، کردار کمال رکھتا ہوں
خوش مزاج ہوں اپنی مثال آپ رکھتا ہوں۔🔥🖤

#poetry 

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

یونہی بدنام آستینیں ہیں
         ارحم
سانپ تو دل کے مکیں ہوتے ہیں...!!!

#poetry 

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر ۔۔

تجھے دیر تک گالیاں دینا۔۔۔🔥

#poetry

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

آ بیٹھ میری عدت پہ
میں مر گیا تجھ پہ

#adil9

#poetry

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

‏‎‎‎‎‎‎‎زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔

#poetry

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

" نہ جانے زندگی کے درد جھیل لِیے کیسے!؟ 
میں تو سر درد ہونے پر بھی رویا کرتا تھا! ۔ " 💔🙂

#poetry

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا ••
الحَمْدُاللّٰه•
❤️🥀

#Allah

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

❤️عطا کر دو مدینے کی اجازت یارسول اللہﷺ🤲
❤️کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسول اللہﷺ🤲
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🕋 صبح بخیر

#Allah

#adil9

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

❣️_*اوقات نماز*_ ❣️  

*بروز = بدھ شریف 😘*
*تاریخ =08 ذی القعدہ  1443* 
*تاریخ =08 جون 2022* 
*تاریخ =26 جیٹھ  2078* 
 
1️⃣نماز فجر شروع وقت 👇
 *03:22 AM*
نماز فجر کا آخری وقت 👇
 *05:01 AM* 
 🟠 طلوع آفتاب 👇
 *05:01 AM* 
نوٹ...!!!👇
 *طلوع آفتاب کے 20 منٹس بعد نماز اشراق ادا کی جا سکتی ہے۔* 
🟡🚫 زوال کا وقت 👇
  *11:18 AM*  
سے
  *12:07 PM* 
🟡🚫 اس وقت کوئی بھی نماز ادا نہ کریں۔
2️⃣ نماز ظہر کا وقت 👇 
 *12:07 PM* 
3️⃣ نماز عصر کا وقت👇
 *05:03 PM* 
4️⃣ نماز مغرب کا وقت👇
 *07:16 PM* 
5️⃣ نماز عشاء کا وقت👇
 *08:48 PM*

#adil9

#nimaz

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Imorted Hakumat VS PTI Hakummar

#pti

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Water Pump is very coold water

#water 

#adil240

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Quran pak Ka zumma Allah Pak ni khudi apny zimy liya hai #Quran

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

BesmillAllah prha kro jab bhi koi kam shuru krny logo ko lazmi pr liya kro 

#Bismillah

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Allah bohat bara hai be shak Allah har ek Chiz pr qadeer hai 

#Allah

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Roti ki qelat Pakistan mein bht zada ho rhi hai 

#roti

#adil240

#roti

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

EX Shafqat mehmood is very good Main and Pti membranes #safqatmehmood

#pti

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

This son sine Is very beautiful A days very beautiful inshAllah

#logo

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Twitter logo is the Beatifull This Twitter Bay Elon musk 42Billion Dollar 

#elonmusk

#adil240

adil9
@adil9 in Status·3 years ago

Instagram logo is very beautiful 

#adil9

#instagram 

adil240
@adil240 in Status·3 years ago

"خاموشی بہترین عبادت ہے "
ہم وہ قوم ہیں جو اتنی مصروف ہو چکے ہیں کہ ہمارے پاس لمحہ بھر کا وقت نہیں ہے اور وہ قومیں کامیاب ہو جاتی ہیں جو انتھک محنت کرتی لیکن پاکستانی قوم محنت تو کررہی ہے مگر اپنا کیرئر بنانے کے بجائے دوسروں کے عیب ڈھونڈنے میں اور اب اس کام میں ہم اتنے ماہر ہو چکے ہیں کہ پوری دنیا میں ہمارا ثانی کوئی نہیں یعنی جب تک ہم اگلے انسان کی پیدائش سے لے کر اسکی وفات تک اسے بالکل ننگا نہ کر دیں ہمیں چین نہیں آتا اور ہماری ناکامی کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ ہم اگلے انسان کی خوبیاں ڈھونڈنے کی بجائے اسکے عیب نچوڑتے ہیں اسکی بھلائیوں کو نظر انداز کر کے اس کی خامیوں کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں ہم بحیثیت پاکستانی وہ قوم بن چکے ہیں جو کہ ایک فضول تر چیز کو مشہور کرنے میں دیر نہیں لگاتے اور کسی کی پرسنل زندگی کو خراب کرنا تو کوئی ہم سے سیکھے یار میں خدا کا واسطہ دیتا ہوں کہ چھوڑ دو یہ سب کچھ ، چھوڑ دو لوگوں کو انکے حال پر چھوڑ دو معاشرے میں شر ، فساد، فتنہ پھیلانا اور دوسروں کی زندگیوں سے کھیلنا  ایسا نہ ہو کہ ادھر تو لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہو اور اوپر والا وہی چال تمہارے ساتھ چل رہا ہو اور بیشک وہ سب سے عمدہ چال چلنے والا ہے لہذا ڈرو اس وقت سے جب سب کے اعمال نامے کھولے جائیں گے اور اللّٰہ ان لوگوں کی پردہ پوشی کرے گا جو دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کرتے ہیں خدا ایسے لوگوں کو ھدایت دے جو راہ راست سے بھٹک چکے ہیں  
کسی شاعر نے اپنی زندگی کا نچوڑ بیان کیا ہے :
       
 بشر میں ہزار خامی اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا

  کسی بشر کا جو راز پاؤ یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا

اگر منادی کو لوگ آئیں تمہیں کریدیں تمہیں منائیں تمہاری ہستی کے گیت گائیں

 تمہیں کہیں کہ بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو تو چپ ہی رہنا

#poetry 

#adil240

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

❣️_*اوقات نماز*_ ❣️  

*بروز = ہفتہ😚*
*تاریخ =11 ذی القعدہ  1443* 
*تاریخ =11 جون 2022* 
*تاریخ =29 جیٹھ  2078* 
 
1️⃣نماز فجر شروع وقت 👇
 *03:21 AM*
نماز فجر کا آخری وقت 👇
 *05:01 AM* 
 🟠 طلوع آفتاب 👇
 *05:01 AM* 
نوٹ...!!!👇
 *طلوع آفتاب کے 20 منٹس بعد نماز اشراق ادا کی جا سکتی ہے۔* 
🟡🚫 زوال کا وقت 👇
  *11:18 AM*  
سے
  *12:07 PM* 
🟡🚫 اس وقت کوئی بھی نماز ادا نہ کریں۔
2️⃣ نماز ظہر کا وقت 👇 
 *12:07 PM* 
3️⃣ نماز عصر کا وقت👇
 *05:04 PM* 
4️⃣ نماز مغرب کا وقت👇
 *07:16 PM* 
5️⃣ نماز عشاء کا وقت👇
 *08:50 PM*

#Nimaz

#adil240

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

#adil240

#poetry 

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

TipMeACoffe bet\

#adil240

#Hy

Website 

0 TMAC
adil240
@adil240 in Status·3 years ago

Youtube Bainer

#adil240

#adil

hy

0 TMAC