اللہ‎ صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو بوجہ نادانی کوئی برائی کر گزریں پھر جلد اس سے باز آجائیں  اور توبہ کریں تو اللہ‎ بھی ان کی توبہ قبول فرماتا ہے،اللہ‎ بڑے علم والا حکمت والا ہے ۔
ان کی توبہ نہیں جو برائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آ جائے تو کہہ دے کہ میں نے اب توبہ کی،اور ان کی توبہ بھی قبول نہیں جو کفر پر ہی مرجائیں،یہی لوگ ہیں جن کے لئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
(سورة النساء: 18_17)
۔۔۔

#ayyat #surahnisa