‏قسمت پہیے کے چکر کی مانند گھومتی ہے جو کبھی اوپر جاتا ہے اور کبھی نیچے آتا ہے، اسی طرح زندگی میں اتار چڑھاؤ ، عروج زوال زندگی کا حصہ ہیں

#qismat #life