موسیقی ہمیشہ روح کو تازگی بخشتی ہے، کبھی بھی متشدد نہیں ہونے دیتی۔
موسیقی ایک اخلاقی قانون ہے. یہ کائنات کو روح، دماغ کو پنکھ، تخیل کو پرواز، زندگی کو خوش مزاجی اور اشیاء کو دلکشی دیتا ہے

#mosiki #moral