اب تو ہوش میں بھی مدہوشی ہے
نہ جانے کیسی یہ خاموشی ہے
جستجو سی اک جاگ اٹھی ہے بس تجھی سے ملنے کی
تیرے انتظار میں تَرَس گئی ہیں اب تو یہ نِگاہیں بھی
نہ جانے کیسا تیرا یہ عشق ہے کے عاشق سے بھی پردہ پوشی ہے
Ask TipMeACoffee AI
Latest on TipMeACoffee AI
More AI Answers