مجھ سے ناراض نہ ہونا سبھی اچھے لوگو
میں کیا کروں کہ میرے دل کو لگا ایک ہی شخص
دنیا تیرا مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اِس طرح سے پھیر پھیر کے باتیں نہ کیجیئے
لہجے کا رُخ سمجھتے ہیں، بچے نہیں ہیں ہم۔
Don't complain about your luck. Get up, set your direction, work smart and hard to achieve your #smartwork #life