TipMeACoffee
beta
#urdu
@
afzalqamar
in
News
·
12 days ago
اسموگ میں کمی کے باعث پنجاب بھرمیں کاروباری اور تفریحی پابندیوں میں نرمی کردی گئی کل سے تفریحی مقامات،پارکس، چڑیا گھر، پلے گراؤنڈ، آؤٹ ڈور اسپورٹس کی اجازت دے دی گئی، اب ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
2 months ago
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا برطانوی خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، گیس بھی سستی ہو گئی
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
2 months ago
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا گیا وفاقی وزارت خزانہ نے اوگرا کی سفارشات پر غور کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
2 months ago
ضلع کرم میں دو قبائل کے تصادم میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں پہنچایا گیا، علاقے میں حالات معمول پر لانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں؛ ڈپٹی کمشنر کا بیان
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
Sports
·
3 months ago
جنوبی افریقا کی ویمنزکرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرپہنچ گئی - اُردو پوائنٹ سپورٹس
#urdu
#news
#sports
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
3 months ago
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہو گیا حالیہ ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 22 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
7 months ago
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے ان کے والد ایک بڑے عالم تھے ان کی وفات اس وقت ہوئی جب ابراہیم فقط پانچ برس کے تھے‘وہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سمیت بہت سارے اہم عہدں پر فائزرہے‘ انہیں اسلامی قوانین اور فقہ پر عبور حاصل ہے اس کے علاوہ انہوں نے مغربی قانونی نظام کو بھی پڑھا.رپورٹ
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
8 months ago
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3 سینئر قومی کرکٹرز کی عدم شرکت کا امکان ہوم سیریز کی وجہ سے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیے جانے کی تجویز، حتمی اسکواڈ کا اعلان 1 سے 2 روز میں کیے جانے کی امید
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
9 months ago
پی ایس ایل 9: بابر اعظم نے سیزن میں زیادہ مرتبہ 500 رنز سکور کرنے کا رضوان کا ریکارڈ برابر کردیا اس سے قبل انہوں نے 2021ء کے ایڈیشن میں 554 اور 2023ء میں 522 رنز بنائے تھے
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
9 months ago
خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی بہادر اے ایس پی کی آرمی چیف سے ملاقات جنرل عاصم منیر نے خاتون پولیس افسر شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن، غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کے مظاہرے پر خراج تحسین پیش کیا۔ آئی ایس پی آر
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
9 months ago
ملک میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی 24 فروری کو مغربی ہواوں کا سسٹم ملک میں داخل ہونے کے بعد بارشیں اور برفباری کا باعث بنے گا
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
9 months ago
پاک ایران سرحد پر 80 کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کا کام جلد شروع ہو جائےگا گیس پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18ارب ڈالر جرمانے سے بچ جائےگا، ایران سے 750 ملین کیوبک فٹ گیس انتہائی سستی ملے گی،پاکستان کو سالانہ 5ارب ڈالر سے زائد بچت ہوگی۔ اعلامیہ کابینہ کمیٹی برائے توانائی اجلاس
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
10 months ago
آئی ایم ایف نے قرض کی دوسری قسط کے ساتھ مطالبات کی نئی لسٹ بھی بھیج دی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں مزید اضافہ نہ کیا جائے‘ ایف بی آر شناخت شدہ ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات کرے۔ عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
10 months ago
پاکستان اور ایران کشیدگی کو طول دیکر ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھلونا نہ بنیں جو خطے میں امن نہیں چاہتے ذمہ دار ممالک ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کریں اور اپنے اختلافات کو سفارت کاری کے ذریعے حل کریں، پاک ایران کشیدگی پر روس کا ردعمل
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
گلوبل فنڈ آئندہ 3 سالوں میں پاکستان کو 281.5 ملین ڈالر کی خصوصی گرانٹ دے گا گرانٹ سے ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔ وزیر پرائمری ہیلتھ ڈاکٹرجمال ناصر سے گلوبل فنڈ اور یواین ڈی پی کے وفد کی ملاقات
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
حکومت کا پٹرول 8 روپے سستا کرنے کا اعلان ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر بڑھ کر 13 ارب 22کروڑ6 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں، اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
ٹوکیو کے ہوائی اڈے پر مسافر طیارہ آگ کی لپیٹ میں، تصادم میں چھوٹے طیارے کے پانچ افراد ہلاک - BBC News اردو
#bbc
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
نیب سزا یافتہ کی نااہلی پانچ سال کرنے کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی مرکزی اپیل چار جنوری کو مقرر کرنے کی ہدایت کردی
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
ملک میں سالانہ 10 ہزار ارب روپے ٹیکس کی چوری ہورہی ہے ٹیکس کی شرح میں کمی کو پورا کرنا بڑا چیلنج ہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح صرف 9فیصد ہے، ٹیکس کی شرح بہتر کرنے کیلئے ہمیں گورننس کے نظام میں بہتری لانا ہوگی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
چین کو فروزن بیف گوشت بیچنے والا پاکستان خطے کا پہلا ملک بن گیا
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
روپے کی قدر میں بہتری کے سلسلے کو بریک لگ گئی، ڈالر مہنگا ہو گیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں منگل کے روز روپے کی قدر کم ہو گئی، طلب میں اضافہ امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
گڈو پاور ہاؤس، نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگنے کا امکان متبادل ہائی ٹرانسمیشن لائن بھی شدید دھند کے باعث ٹرپ کر گئی
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
پاک فضائیہ میں اسٹیٹ آف دی آرٹ ویپن سسٹم کی شمولیت بڑی کامیابی ہے آرمی چیف کی ایئربیس کی آپریشنلائزیشن تقریب میں شرکت، پاک فضائیہ خطے میں طاقت کے توازن کو مستحکم کررہی ہے، مسلح افواج ہرجارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا خطاب
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
ان فٹ ابرار احمد نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر 24 سالہ کھلاڑی انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہوگئے تھے
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 38 فیصد سے بھی اوپر چی گئی
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
ہرقسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کرکے جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جا رہا کہ ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے، گرین پاکستان انیشیٹیو کا مقصد سب سے پہلے زراعت پر کام کرنا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خطاب
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
پاکستانی ریفائنریوں کا روسی تیل ریفائن کرنے سے انکار مقامی ریفائنریوں کی جانب سے روسی خام تیل ریفائن نہ کرنے کی وجہ بھی بتا دی گئی
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
آرمی چیف کی زیر صدارت 2 روزہ کور کمانڈرز کانفرنس پاک فوج آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ ضروری تعاون فراہم کرے گی‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے دشمن کے اشارے پرکام کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی۔ اعلامیہ
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
غزہ کے المغازی کیمپ پر بمباری میں ’وسیع پیمانے پر عام شہریوں کو نقصان پہنچا‘، اسرائیل کا اعتراف - BBC News اردو
#bbc
#urdu
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
وزیراعظم کا نئے سال کی آمد پر ہر قسم کی تقاریب پر پابندی کا اعلان اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں نئے سال کا سورج امن وآشتی کا پیغام لے کرطلوع ہو، نگران وزیراعظم کا پیغام
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
ملک میں بجلی کے ایک اور بڑے بریک ڈاون کا خدشہ پیدا ہو گیا بجلی کی پیدوار مسلسل کمی سے خطرناک زون کے دہانے پر آ گئی، شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
پرویزخٹک کا انتخابی نشان ’’بلے‘‘ کی پیشکش کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل آگیا الیکشن کمیشن کی طرف سے چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویزخٹک سمیت کسی کو بھی انتخابی نشان" بلے" کی پیشکش نہیں کی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
’آل صباح‘: کویت کے طاقتور شاہی خاندان کی کہانی جو ملک پر 300 سال سے حکومت کر رہا ہے - BBC News اردو
#bbc
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
سجن جندل: ریپ کے الزامات پر مقدمے کا سامنے کرنے والے ارب پتی انڈین تاجر کون ہیں؟ - BBC News اردو
#bbc
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
داؤد ابراہیم: دل کا دورہ، کورونا، دماغ میں رسولی اور اب زہر۔۔۔ انڈیا کو مطلوب داؤد ابراہیم دوبارہ خبروں میں کیوں - BBC News اردو
#bbc
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
اسرائیلی حراست سے رہا ہونے والے چھ فلسطینی: ’مجھے نہیں معلوم کہ باقی لوگ کہاں ہیں، میں صرف یہ جانتا ہوں کہ میں زندہ ہوں‘ - BBC News اردو
#bbc
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
آئی پی ایل 2024: مچل سٹارک آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی قرار، فہرست میں اور کون شامل - BBC News اردو
#bbc
#urdu
#news
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
قصور ویڈیوز سکینڈل کے ملزمان بری: کیا ایسا ہو سکتا ہے اصل ملزم کبھی گرفتار ہی نہ ہوا ہو؟ - BBC News اردو
#bbc
#urdu
0
0
TMAC
@
afzalqamar
in
News
·
a year ago
کراچی ائیر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا پرندہ ٹکرانےکے باوجود طیارے نے محفوظ لینڈنگ کی، لینڈنگ کے بعد سول ایوی ایشن کے حکام نے طیارے کی انسپکشن بھی کی گئی
#urdu
#news
0
0
TMAC
Ask TipMeACoffee AI
Latest on TipMeACoffee AI
Alarming Rise In AI-Produced Child Abuse Material, Warns Regulatory Body
Which crypto to buy now?
How can AI impact society?
What is Turing test?
Keanu Reeves voices Shadow in first trailer for Sonic the Hedgehog 3 | The Express Tribune
What are the current limitations of AI technology
How do AI and robotics intersect
What are the different types of AI?
Elon Musk-owned X down for some users globally
AI-Enhanced Next-Gen Smart Glasses Could Revolutionize Wearables
How can AI be used to enhance cybersecurity measures?
Why is processing a sorted array faster than processing an unsorted array?
Need free API available to filter nude images and videos
How to submit a LLM Python Script created on Jupyter Notebook on HPC?
More AI Answers
Home
Explore
Reward Pool
Staking
Affiliates
Witnesses
Help
More
Help
Explorer
Display
Login
Login