کووڈ انیس ایک خوفناک مرض کے طور پر اب اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔ جرمنی میں زیادہ تر لوگ اس مرض سے بچاؤ کی ویکسین لگوا چکے ہیں